Mubarak
Eid Mubarak! May Allah Accept your Sacrifice and reward tou generously
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل ڈیٹسن باخ فرینکفرٹ جرمنی... میں صدر انجمن سید صفدر حسین شاہ صاحب نوجوان مذہبی سکالر صاحبزادہ علامہ قاری خاور سعید صاحب سرپرست اعلٰی انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی فنانس سیکرٹری قاضی لطیف صاحب اور چوہدری امتیاز احمد گجر چوھدری احسان الٰہی اور میڈیا انچارج راجہ خالد محمود صاحب اور دیگر احباب کے ساتھ عید الضحٰی کے موقع پر خوشگوار لمحات اللّٰہ کریم آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین