خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹر نیشنل
نے بریشیا میں امجد حسین قادری بھٹی صاحب جنرل سیکرٹری اے جی ایم انٹر نیشنل بریشیا اٹلی کی رہائش گاہ پر ایک مختصر ملاقات کی اور تنظیمی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا بہت جلد باڈی تشکیل دے کر نئی باڈی کے اعزاز میں استقبالیہ پروگرام بھی رکھیں اور محافلِ ذکر ونعت میں مزید بہتری کے لئے کوشش کریں ۔امجدحسین نعت پیش کی چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف نے خصوصی دعا فرمائی