اے جی ایم انٹرنیشنل میڈیا (جرمنی)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكَآتہ.
محترم پیارے بھائیو.
ھماری گروپس کی پالیسی واضح رھے ۔
تمام دوستوں کو گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے مشکور ہیں
براۓ کرم اس گروپ میں پی ٹی آئی، پی پی پی ، مسلم لیگ ن اور ق، جے یو آئی وغیرہ دیگر لبرل سیاسی جماعتوں کی حمایت والی پوسٹیں شئیر کرنا منع ھے۔ اس کے لئے ان کے اپنے سیاسی پلیٹ فارم اور واٹس اپ گروپس موجود ہیں ۔جن پر کی جاسکتی ہیں ۔
یہاں ھمارے گروپ میں صرف دین اور دین والوں کی بات ہوگی ۔اہل حق کی بات ہوگی ۔ دین اسلام مسلک امام اہل سنت کی ترویج و اشاعت پر مبنی مواد شئرکیا جاۓ گا۔ علمآء حق کی تقریر و تحریر وغیرہ شئر کرنی ھوں گی ۔ بدمذہب مولویوں کی تحریر و تقریر وغیرہ کی بھی سختی سے ممانعت ھے ۔
جن حضرات کو گروپ میں کوئی پوسٹ ناگوار گزرے چاھے وہ مسلکی اعتبار سے ھو یا سیاسی طور پر تو ان سے گزارش ھے ۔کہ وہ بغیر کسی بحث کے گروپ چھوڑ کر اپنے من پسند گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں ۔ اگر کوئی شخص شرعی حکم سے مطالبہ کرے تو ھم انشاء اللہ اس پر ضرور عمل کریں گے ۔
منجانب انتظامیہ.
اے۔۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔ایم۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل
عظیم الشان محفل تکمیل قرآن
عظیم الشان محفل تکمیل قرآن (بسلسلہ نماز تراویح)
بمقام:جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینۃ الاولیاء ملتان شریف
برائے ایصال ثواب:پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادریؒ
چوہدری محمد اقبالؒ مرحوم آف مراڑیاں شریف
چوہدری محمد اشرف مرحوم و اہلیہ محترمہ آف ناگریانوالہ(ریٹائرڈ صوبیدار)
خصوصی دعا:والدین چوہدری حمید گجر (فرانس)
زیر صدارت:خادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف
جناب چوہدری محمد احسن تارڑصاحب 10.03.2024
2023رمضان ٹرانسمیشن