اناللہ واناالیہ راجعون
اناللہ واناالیہ راجعون
ھمارے نہایت ھی محبت رکھنے والے بزرگ ساتھی اے جی ایم انٹرنیشنل بریشیا اٹلی کے بزرگ راہنما ملک احسن اصغر آف گلانوالا
پاکستان میں انتقال کر گئے ھیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون
تمام دوست احباب سے دعا مغفرت کی اپیل ھے۔
اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرماۓ آمین، ثمہ آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
منجانب۔
انتظامیہ۔ اے جی ایم انٹرنیشنل بریشیا اٹلی