محترم جناب ساجد علی قادری صاحب چیف آرگنائزر اے، جی ایم انٹرنیشنل بوریوالا
محترم جناب ساجد علی قادری صاحب چیف آرگنائزر اے، جی ایم انٹرنیشنل بوریوالا
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔
اے، جی ایم انٹرنیشنل
سے منسلک تمام بھائیوں سے گزارش ھے۔
ھمارے نہایت ہی محبت کرنے والے بھائی۔
محترم جناب ساجد علی قادری صاحب چیف آرگنائزر اے، جی ایم انٹرنیشنل بوریوالا
کے والد محترم
گذشتہ دنوں سے سخت بیمار ہیں ان کی صحت کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ کریم ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🙏ثمہ آمیـــــــــــــــــن
جزاک اللّہ
منجانب۔
خادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف
اے، جی ایم انٹرنیشنل