صاحبزادہ علامہ قاری عصمت اللہ خان صاحب سرپرست اعلیٰ اے جی ایم انٹرنیشنل گجرات حج بیت اللّٰہ کی سعادت حاصل کر کے پاکستان آمد پر سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سید صفدر حسین شاہ صاحب آف رانیوال سیداں صدر اے جی ایم انٹرنیشنل نے ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا اے جی ایم انٹرنیشنل سوھدرہ کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ سید سجاد حیدر شاہ صاحب اور سید جواد شاہ صاحب نے سوھدرہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر میڈیا انچارج اے جی ایم انٹرنیشنل عامر مرزا بھائی محسن علی ۔ حافظ محمد تاشفین حافظ محمد حسنین اور محمد عبداللہ بھی موجود تھے
کوئی دنیا عطا میں نہیں ہمتا تیرا
کلام اعلیٰ حضرت ؒ
انسان کا مقصد حیات - علامہ مدثر قادری صاحب - صبح بہاراں رمضان ٹرانسمیشن
شان مصطفیٰﷺ علامہ مدثر شریف فیض قادری صاحب
شان حضرت فاطمہ ؑ - حضرت علامہ مولانا منور حسین قادری
بچوں کے بگڑنے وجوہات - علامہ ڈاکٹر رضوان قادری
کی پوری ٹیم کی طرف سے صاحبزادہ علامہ قاری عصمت اللّٰہ خان صاحب سرپرست اعلٰی انجمن غلامان مصطفےٰﷺ انٹرنیشنل گجرات کے لخت جگر حافظ محمد حسنین علی اور حافظ محمد تاشفین علی کو قرآن پاک حفظ کر نے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ کریم آپ کو مزید برکتوں سے نوازے آمین ثم آمین