جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینتہ الاولیاء ملتان شریف
کے زیرِ اہتمام
منعقدہ تقریب میں سرپرست اعلٰی جامعہ خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین وائس چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰﷺ انٹرنیشنل
اور صاحبزادہ علامہ قاری عصمت اللّٰہ خان صاحب سرپرست اعلٰی وائس چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰﷺ انٹرنیشنل گجرات کی خصوصی شرکت
اس موقع پر مرکزی راہنما چوہدری جہانگیر عنصر گجر آف ناگریانوالا میڈیا انچارج عامر
مرزا مرزا گرافکس گجرات بھی شامل تھے جامعہ سعیدیہ کنزالایمان
کی انتظامیہ.
اور سرپرست اعلٰی انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل ملتان صاحبزادہ علامہ قاری صابر حسین اعظمی صاحب مہتمم جامعہ صاحبزادہ علامہ قاری عمران اعظمی صاحب
صاحبزادہ قاری رضوان حفیظ قادری صاحب صاحبزادہ قاری فرقان حفیظ قادری صاحب
صاحبزادہ فرحان حفیظ قادری صدر خدمت خلق سید جعفر علی شاہ صاحب
وکلاء اتحاد ملتان پریس کلب ملک مزمل حسین جانگلہ
کی خصوصی دعوت پر جامعہ پہنچنے پر تمام دوستوں کی جانب سے عظیم الشان استقبال کیا گیا.
جامعہ کے بچوں کی تعلیم ناظرہ قرآن اور حفظ قرآن کی تعلیم کے لئے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی س موقع پر چوہدری افضال اقبال آف راڑیاں شریف نے کہا کہ ھماری خوش قسمتی ہے کہ ھمارا نام بھی اس لسٹ میں شامل ھو گیا جو اللّٰہ کریم کے مہمانوں ک خدمت و تواضع کرتے ہیں چاھے لائن کے آخری حصے میں ھی کھڑے ھوں
اور کہا مجھے اس چیز کا علم ہے کہ یہ سب کچھ آپ بھائیوں کے تعاون سے ممکن ھوا ھے
ھم آیندہ بھی اس مشن کے لیے دن رات کوشاں ہیں اللّٰہ کریم ھم سب کو مل کر خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
علامہ قاری عصمت اللہ خان صاحب دین متین کی خدمت کرنے والے لوگوں کے لیے اللّٰہ کریم کی طرف سے انعامات کا ذکر کیا
آخر میں تمام محبت کرنے والے بھائیوں کے لیئے اور امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں