اے جی ایم انٹرنیشنل میڈیا (جرمنی)
گذشتہ روز اتوار شام 8.00بجے
اوفن باخ سٹراسے 25نمبر پر افسوس ناک واقع پیش آیا۔
محمد عاصم نامی پاکستان کی رہائش گاہ پر 🔥آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔
موقع پر فائر بریگیڈ کا عملہ ایمبولینس اور پولیس پہنچ گئی۔ لیکن وہ خود ڈیوٹی پر گیا ھوا تھا۔ گھر موجود اس کی بیوی آگ کی لپیٹ میں آگئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے ھاسپٹل پہنچنے سے پہلے ہی انتقال کر گئی۔
اے جی ایم انٹرنیشنل کی پوری ٹیم اس پاکستانی بھائی عاصم سے تعزیت کرتی ھے۔
الله کریم مرحومہ کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن۔
چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف نے آج عاصم بھائی سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔