اے جی ایم میڈیا رپورٹس فرینکفرٹ راجہ خالد محمود چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل سرپرست اعلٰی جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینتہ الاولیاء ملتان شریف کی (بیٹی کی تقریب رخصتی کے موقع پر آل نبی اولاد و علی صاحبزادہ سید حسنات احمد بخاری آف بیلجیئم اور معروف مذہبی سیاسی سماجی کاروباری ؛شخصیات کی خصوصی شرکت برادر اکبر چوھدری اظہر اقبال آف مراڑیاں شریف چوھدری محمد احسن تارڑ صاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل علامہ قاری شوکت حسین اعوان صاحب ڈائریکٹر پاک دارالامان ڈیٹسن باخ چوہدری بشارت علی آف ناگریانوالا چوھدری امتیاز احمد گجر صدر پی او ایف فرینکفرٹ چوھدری احسان الٰہی جنرل سیکرٹری پی او ایف چوھدری حبیب گجر آف مراڑیاں شریف چوھدری نعیم سجاد آف یو کے چوھدری عبدالرحمن یو کے چوھدری عبدالصبور امریکہ چوہدری جہانگیر گجر ناگریانوالہ نائب صدر مصالحتی کونسل چوہدری حسنین رضا آف مراڑیاں شریف سید صفدر حسین شاہ صاحب صدر اے جی ایم انٹرنیشنل سیٹھ وسیم اشرف ڈوزلڈورف سید الطاف حسین شاہ صاحب سید سبط حسن نور مرکزی راہنما اے جی ایم انٹرنیشنل سید ابر اھیم سید عقیل صفدر سید راحیل صفدر شاہ مہر ممتاز احمد راجہ اکرام صاحب چوھدری محمد رزاق مہر صابر شہزاد مہر عمر مہر عمیر راجہ خالد محمود صاحب اور دیگر احباب نے شرکت کی معروف نعت خواں رانا آصف محمود قادری صاحب نے خصوصی نعت پیش کی اور صوفیانہ کلام پیش کیا سید حسنات احمد شاہ صاحب نے دعا فرمائی اور سب احباب نے مبارکباد پیش کی