شادی مبارک چوہدری حسنین رضا گجر
چوہدری محمد اقبال رحمتہ اللہ آف مراڑیاں شریف کے پوتے حافظ چوہدری محمدبلال اقبال آف مراڑیاں شریف اپنے کزن چوہدری اظہر اقبال آف مراڑیاں شریف کے بیٹے چوہدری حسنین رضا گجر کی شادی کے موقع پر نعت رسول ﷺ پیش کرتے ہوئے۔ جبکہ آل نبی اولاد علی صاحبزادہ پیر سید محمد یوسف شاہ صاحب بخاری کیلانی سید صفدر حسین شاہ صاحب صدر اے جی ایم انٹرنیشنل اورخادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف ڈاکٹر محمد افضال چوہدری ایڈووکیٹ مدثر شریف قادری اور دیگر دوست احباب اور عزیز اقارب بھی کثیر تعداد میں موجود ھیں
مسجدخواجہ نیک عالم قادری مراڑیاں شریف
چوہدری محمد اقبال رحمتہ اللہ آف مراڑیاں شریف کے پوتے حافظ چوہدری محمد بلال اقبال آف مراڑیاں شریف مرکزی مسجد خواجہ نیک عالم قادری مراڑیاں شریف میں نعت رسول ﷺ پیش کرتے ہوئے ھوئے۔ خادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف اور حافظ قاری محمد ھاشم قادری بھی موجود ہیں
شادی مبارک چوہدری حسنین رضا گجر
چوہدری محمد اقبال رحمتہ اللہ آف مراڑیاں شریف کے پوتے چوہدری بلال اقبال آف مراڑیاں شریف اپنے کزن چوہدری حسنین رضا گجر کی شادی کے موقع پر نعت رسول ﷺ پیش کرتے ہوئے۔ جبکہ علامہ قاری عصمت اللہ خان مروت سرپرست اعلیٰ اے جی ایم انٹرنیشنل پاکستان محترم جناب سر نشاط انصاری حافظ حسنین علی خادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف حافظ فرقان حفیظ قادری جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینتہ الاولیاء ملتان شریف حبیب الرحمن گجر آف مراڑیاں شریف اور ساجد علی قادری چیف آرگنائزر اے جی ایم بوریوالا مدثر شریف قادری بھی موجود ھیں۔ علاقہ بھر سے تمام دوست احباب اور عزیر اقارب کثیر تعداد میں شامل ھیں۔