نمائندہ پکار نیوز۔
کوبلنز (جرمنی)
نہایت ہی محبت کرنے والی ہر دلعزیز معروف مذہبی شخصیت محترم جناب حاجی محمد عارف صاحب کوبلنز
کے بیٹے رضوان عارف کی دعوت ولیمہ کے موقع پر خادم دین متین محب العلماء چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیرمین اے جی ایم انٹرنیشنل
چوہدری محمد احسن تارڑ چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل محترم جناب علامہ عبدالطیف چشتی الازہری ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب ثمر اقبال صاحب حاجی محمد طارق صاحب مفتی ممتاز قادری صاحب محترم تصور حسین صاحب قاری فیض احمد چشتی صاحب سید عقیل صفدر سید راحیل صفدر اور اہل محبت علماء کرام اور دوستوں کی کثیر تعداد میں شرکت اور جرمنی بھر سے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے اہلِ محبت نے حاجی محمد عارف صاحب کی حوصلہ افزائی کی
اور خصوصی دعا ئیں کی
حاجی صاحب نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔