عراق کا ایک واقعہ حضرت داتا علی ہجویری رحمۃ اللّٰہ علیہ۔ اپنی کتاب کشف المحجوب میں اپنے متعلق بیان کرتے ہیں کہ عراق میں اپنے قیام کے زمانے میں ایک دفعہ میں دنیا کمانے اور اسے لوگوں پر خرچ کرنے میں بہت دلیر ھو گیا تھا۔ جس کسی کو ضرورت پیش آتی وہ میری طرف رجوع کرتا۔ اور میں نہ چاہتا کہ میرے دروازے سے کوئی خالی جائے۔ اس لیے اس کی ضرورت پوری کرنے کی مکمل کوشش کرتا، یہاں تک کہ میں بہت زیادہ مقروض اور اس صورت حال سے پریشان ہو گیا۔ آخر وقت کے بزرگوں میں سے ایک بزرگ نے مجھے لکھا؛۔ بیٹا دیکھو! اس قسم کی مشغولیت میں کہیں خدا سے دور نہ ھو جانا ، یہ مشغولیت نفسانی خواہش ھے ۔ اگر کسی کے دل کو اپنے سے بہتر پاؤ۔ تو اس کی خاطر پریشانی اُٹھاؤ۔ تمام مخلوق کے کفیل بننے کی کوشش نہ کرو۔یہ تو تمھاری زمہ داری نہیں ھے ۔کیوں کہ اپنے بندوں کے لیے خدا خود ہی کافی ھے۔ فرماتے ہیں کہ اس نصیحت سے میرے دل 💓 کو سکون حاصل ھوا۔ اور پھر میں یہ جان گیا کہ عوام الناس سے دور رہنا صحت وسلامتی کی راہ ھے۔
انسان کو چاہیے کہ وہ خود اپنی طرف نہ دیکھے تاکہ کوئی اور بھی اس کی طرف نہ دیکھے۔ اور یہ حقیقت ھے ۔کہ آدمی خود ہی اپنے آپ کو اہم اور بڑی چیز عیاں کرتا ھے ۔ورنہ دنیا تو اسے کچھ بھی نہیں سمجھتی۔ وہ تو بس صرف اس سے اپنا کام نکال کر خوشی محسوس کرتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منجانب۔خادم دین متین محب العلماء چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل
الحمدوللّٰہ ۔
خادم دین متین محب العلماء چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹر نیشنل ۔سرپرست اعلیٰ جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینتہ الاؤ لیا ء ملتان شریف کی
بریشیا اٹلی کے وزٹ کے دوران جن محبت کرنے والے دوستوں سے ملاقات ھوئی ۔ان میں امجد حسین قادری صاحب جنرل سیکرٹری اے جی ایم انٹر نیشنل بریشیا چوہدری تنویر ارشد کدھر کونسلر بریشیا چوہدری عبدالمناف سابق کونسلر بریشیا چوہدری پرویز اختر رانجھا چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹر نیشنل سابق زونل کونسلر بریشیا ملک احمد رضا وحید اعوان ڈائریکٹر الماوی ویلفئیر ٹرسٹ چوہدری امتیاز احمد گجر چوہدری ارشد محمود گجر مرکزی راہنما اے جی ایم انٹر نیشنل بریشیا حافظ ابوذر غفاری صاحب حاجی محمد یونس صاحب مرکزی راہنما اے جی ایم انٹر نیشنل بریشیا چوہدری اشتیاق احمد چیمہ مرکزی راہنما اے جی ایم انٹر نیشنل راجہ اورنگزیب قادری چوہدری جہانگیر عنصر گجر آف ناگریانوالہ مرکزی راہنما اے جی ایم انٹر نیشنل بریشیا چوہدری سبطین بشارت مرکزی راہنما اے جی ایم انٹر نیشنل بریشیا محترم وقاص اشرف مرکزی راہنما اے جی ایم انٹر نیشنل محترم طاہر اشرف صاحب اور دیگر دوستوں کے ساتھ ملاقات کی
اللّٰہ کریم ﷻ سب دوستوں کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین اور تمام بھائیوں کی محبتوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
منجانب ۔
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف
عظیم الشان محفل تکمیل قرآن
عظیم الشان محفل تکمیل قرآن (بسلسلہ نماز تراویح)
بمقام:جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینۃ الاولیاء ملتان شریف
برائے ایصال ثواب:پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادریؒ
چوہدری محمد اقبالؒ مرحوم آف مراڑیاں شریف
چوہدری محمد اشرف مرحوم و اہلیہ محترمہ آف ناگریانوالہ(ریٹائرڈ صوبیدار)
خصوصی دعا:والدین چوہدری حمید گجر (فرانس)
زیر صدارت:خادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ حوصلہ ہے اس لئیے حوصلے ہمیشہ بلند رکھیں تاکہ اس بازار میں اپنی قدر وقیمت کبھی کم نہ ہو بلکہ برقرار رہے ۔
اسلام کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی کہ جو دعا آپ دوسروں کو دیتے ہیں وہ سب سے پہلے آپ کے حق میں قبول ہوتی ہے
اللہ کریم ہمیں ہر برے وقت ، آزمائش اور امتحان سے بچائے رکھے اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے یا رب العالمین ہم سب پر ہر پل ، ہر گھڑی، رحمتوں اور برکتوں کی بارش فرما ہم پرخیر کے دروازے کھول دے اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما
آمین ثم آمین
چئیرمین انجمن غلامان مصفےٰﷺ انٹرنیشنل
خادم دین متین چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف جرمنی میں روزہ افطار کرتے ہوئے
جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ صاحبزادہ پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ کی خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل سے خصوصی محبت اظہار
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف جامعہ سعیدیہ کنزالایمان مدینتہ الاولیاء ملتان شریف کے دورہ پر علامہ قاری صابر حسین اعظمی صاحب سرپرست اعلٰی انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل ملتان کے خوشگوار لمحات
اے جی ایم انٹرنیشنل میڈیافرینکفرٹ(راجہ خالد محمود) جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ صاحبزادہ پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ اور صاحبزادہ سلطان زنیر الحسن قادری سروری صاحب کی خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل کی رہائش گاہ پر منعقد عظیم الشان روحانی محفل ذکر ونعت میں آمد اس موقع پر صدر انجمن سید صفدر حسین شاہ صاحب بھی موجود تھے زینت القراء علامہ قاری خاور سعید نے تلاوت قرآن پاک پیش کی سید صفدر حسین شاہ صاحب سید عدیل صفدر شاہ صاحب سید عقیل صفدر شاہ اور محمد ندیم اور چوہدری بلال اقبال آف مراڑیاں شریف نے اپنے اپنے انداز میں ھدیہ نعت پیش کیا. صاحبزادہ سلطان زنیر الحسن قادری سروری صاحب نے عشق مصطفے صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور غیرت ایمانی اور محبت مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر سیر حاصل گفتگو کی صاحبزادہ سلطان ریاض الحسن قادری سروری صاحب نے چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف کی دیرینہ دوستی علماء مشائخ اور پیران عظام سے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیئے خصوصی دعا کی.اس موقع پر مہر صابر شہزاد عمر شہزاد عمیر شہزاد چوھدری دانیال اقبال چوہدری طلال اقبال بھی موجود تھے آخر میں چوہدری محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ آف مراڑیاں شریف اور گذشتہ دنوں انتقال کر نے سید سجاد حسین شاہ صاحب کے جواں سال بیٹے اور تمام محبت کرنے والے بھائیوں کے لیئے خصوصی دعا کی گئ
So., 26.Juli 2020