حسان فراموش.
پر زور مذمت
ھماری فرینکفرٹ کونسلیٹ پر چند بےایمان احسان فراموش افغانیوں نے دھاوا بول کر ،اپنی اصلیت واضح کی ھے ۔ہمارا قومی پرچم ،جو ھمیشہ ھمارے دل وجان سے عزیز ھے ۔اس کی بے حرمتی کی ۔ہماری عزت کو تار تار کرنے کی مذموم کوشش کر کے احسان فراموشی کا ثبوت دیا ھے۔ہم سب اس گندی حرکت پر اور اس خطرناک سازش کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور جو لوگ اس میں شامل ھیں ۔ان کے لئے جرمن گورنمنٹ سے اس مطالبہ کرتے ہیں کہ اس خطرناک سازش میں شامل ہر نمک حرام کو گرفتار کر کے انہیں سخت۔سے سخت سزا دی جاۓ۔ اور جو اس سازش کے پیچھے کار فرما ھیں ۔ان کو واضح طور پر سامنے لایا جائے ۔ پاکستان کی عوام میں شدید غم وغصہ کی فضا پیدا ھوئی ھے ۔پاکستانی عوام نے ھمیشہ قانون کی پاسداری کی ھے ۔امید ھے ۔جرمن گورنمنٹ اور متعلقہ ادارے اس پر سختی سے عمل درآمد کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔
منجانب۔اے۔جی۔ایم۔انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی