ھمارے قریبی ساتھی محترم جناب مظفر اقبال مغل۔
مرکزی راہنما انجمن غلامان مصطفےٰ ﷺ انٹرنیشنل
جرمنی آف ڈھل کہیڑ جو گذشتہ ھفتہ فیملی کے ساتھ عمرہ پر گئے تھے۔
ان کی اہلیہ مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئی ھیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون
17.1.2025
جنوری .بروز جمعہ ان کی نماز جنازہ اور تد مکہ مکرمہ میں ھو گی۔ تمام دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے۔ اے۔ جی۔ ایم۔ انٹرنیشنل کی پوری ٹیم آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ھے۔ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ آمین، ثمہ آمین۔
اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن
تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
منجانب۔
خادم دین متین محب العلماء چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف