سو سالہ میلادِ مصطفےٰ ﷺ
سو سالہ میلادِ مصطفےٰ ﷺ
1500
بریشیا اٹلی
اے جی ایم انٹرنیشنل میڈیا یورپ راجہ خالد محمود
الحمدوللہ۔
1500
سو سالہ میلادِ مصطفےٰ ﷺ کی پر نور ساعتوں میں
ماہانہ عظیم الشان محفل ذکر ونعت و گیارہویں شریف
زیر اہتمام اے، جی ایم انٹرنیشنل بریشیا اٹلی
بیفضان سید علی اکبر شاہ رحمتہ اللہ علیہ قادری گیلانی
رہائش گاہ۔
امجد حسین بھٹی قادری منعقد ھوئی۔
جس میں
اے۔ جی۔ ایم۔ انٹرنیشنل بریشیا اٹلی
کے تمام احباب نے بھر پور شرکت کی