( قاضی لطیف مرحوم ( اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
( قاضی لطیف مرحوم ( اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
( قاضی لطیف مرحوم ( اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آپ لاھور شہر پنجاب پاکستان کے ایک معروف کاروباری خاندان کے چشم و چراغ تھے ۔
انتہائی قابل احترام ممتاز سیاسی سماجی اور مذہبی ہر دلعزیز شخصیت محترم جناب قاضی لطیف مرحوم فنانس سیکرٹری اے، جی ایم انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی
کو سپرد خاک کر دیا گیا،
ان کے انتقال پر پاکستان کی کمیونٹی کے مذہبی سیاسی سماجی۔ کاروباری اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے بھرپور شرکت کی نماز جنازہ کے موقع پر علامہ شوکت اعوان صاحب نے غلامی رسول ﷺ پر زندگی گزارنے کی فضیلت پر خطاب کیا۔ نماز جنازہ علامہ عبدالطیف چشتی الازہری نے پڑھائی ۔
درود سلام ذکر کی پر کیف ماحول میں بہت ھی بڑے صدمے کی فضا تھی۔ بےشک سب محبت کرنے والے حالت سوگ میں تھے۔ فرینکفرٹ اور دیگر شہروں سےسینکڑوں لوگوں نے جرمنی کے طول عرض سے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
آپ ۔ بہت بااخلاق ۔ ملنسار اور ہمدرد انسان تھے ۔
دوستوں کے دوست تھے۔
۔
ہم
انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل ڈیٹسن باخ فرینکفرٹ جرمنی کے تمام بھائیوں کی طرف سے دلی تعزیت. اور ھمدردی کا اظہار کرتے ھیں.
اور نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللّٰہ کریم لطیف قاضی صاحب مرحوم کو حضور ﷺ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین
اور ھم محترم قاضی لطیف مرحوم کی وفات پر ان کی ساری فیملی اور ان کے بچوں سے دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔
منجانب.
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف
صدر انجمن. سید صفدر حسین شاہ صاحب
اے. جی. ایم انٹرنیشنل ڈیٹسن باخ فرینکفرٹ