تمام دوستوں کو نہایت دُکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ہر دلعزیز دوست محمود صاحب
جوکہ ڈیٹسن باخ میں رہائش پذیر تھے اور پاک دارالامان کلچر سنٹر ڈیٹسن باخ سرگرم ممبر تھے، ایک طویل علالت کے بعد آج صبح اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں اِنَؔا لِلَّہِ وَاِنَّا اِلِیٗࣿہِ رَاجِعُون
اللّٰہ کریم ﷻ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور تمام عزیز واقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
نمازِ جنازہ وتدفین سے متعلق اطلاع بروقت دے دی جائیگی
منجانب: اے جی ایم انٹر نیشنل ڈیٹسن باخ فرینکفرٹ جرمنی