اناللہ واناالیہ راجعون
خبر غم۔
محترم جناب راجہ جہاںزیب قادری صاحب کے بڑے بھائی راجہ عثمان اور راجہ شاذل کے والد محترم
ھمارے نہایت ھی محبت رکھنے والے قریبی ساتھی ھمیشہ محافل کے لیے۔ اور محافلِ ذکر سلسلہ میں تیار رھنے والے عظیم ساتھی۔
معروف نعت خواں محترم جناب راجہ اورنگ زیب انتقال کر گئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔
اے۔ جی۔ ایم۔ انٹرنیشنل کی پوری ٹیم آپ کے غم میں برابر کی شریک ھے۔
الله کریم آپ کے درجات بلند فرماۓ آمین، ثمہ آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم ثمہ آمین
منجانب۔
اے۔ ج۔ ایم۔ انٹرنیشنل
معروف نعت خواں راجہ اورنگ زیب (مرحوم) کو آج ان کے آبائی گاؤں مکوال تحصیل کھاریاں میں سپرد خاک کر