چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی
سے دورہ بریشیا اٹلی سپورٹس کلب بریشیا چوھدری صفدر علی میکن کی طرف سے دیئے گئے ظہرانہ میں بھی دوستوں کے ھمراہ خادم دین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل نے شرکت کی جس میں مہمان خصوصی چوھدری طارق محموددھوتھڑ صاحب بلونیا سے بہت بڑے قافلے کے ساتھ تشریف لائے، بریشیا پہنچنے پر معروف کاروباری شخصیت چوہدری لیاقت علی بھولا کے ریسٹورنٹ پر ملاقات میں چوھدری خلیل احمد جکھڑ آف نارووالی چوہدری بشارت علی آف ناگریانوالا چوھدری آفتاب احمد ناگریانوالا میر ضیغم عباس چئیرمین پاک کشمیر فاونڈیشن اٹلی چوھدری جھانگیر عنصر گجر آف ناگریانوالا وائس چیئرمین امن کمیٹی سٹی گجرات چوہدری حبیب گجر آف مراڑیاں شریف چوھدری عزیز احمد وڑایچ آف کاہنہ چوھدری عمر عزیز آف کاہنہ چوہدری بابر عمران ریاض آف شہابدیوال چوھدری صابر شہزاد آف جرمنی چوھدری صفدر علی میکن کی طرف سے ظہرانہ میں شرکت کی اور ان کا شکریہ ادا کیا چوھدری پرویز اختر رانجھا صاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل بریشیا کی افتتاحی محفل کے بعد چوہدری کامران آصف گوندل صدر انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹرنیشنل سابق صدر سپورٹس کلب بریشیا کے ھمراہ میلے میں شرکت کی سپورٹس کلب بریشیا کی انتظامیہ نے پر تپاک استقبال کیا جس میں چوھدری اخلاق احمد لوہسر چوھدری حیات ماجرا چوھدری انار گجر آف چیچیاں ملک گلزار احمد آف کھوکھر غربی چوھدری خالد چوھدری ریاض ماجرا چوھدری ساجد کدھر چوھدری نعمان وڑایچ چوھدری شمریز باولی چوھدری نثار رانجھا راجہ وسیم کے علاوہ دوست احباب کی کثیر تعداد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوش آمدید کہا چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف نے تمام بھائیوں کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا