اہلیان مراڑیاں شریف اور برادرم چوہدری عابد بشارت کی خصوصی دعوت
برادرم چوہدری عابد بشارت کی خصوصی دعوت پر خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں پریسٹن جامع رضا مسجد میں تشریف لائے ان کے ساتھ صاحبزادہ پیر سید محمد یوسف کاظمی قادری شاہ صاحب مانچسٹر صاحبزادہ نوید الحق صاحب بولٹن صاحبزادہ حافظ اعجاز حسین قادری صاحب وائس چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل محترم بھائی راناارشد محمود قدیر برٹن آن ٹرینٹ معروف نعت خواں محترم محمد علی رضا ھزاروی محترم حامد علی طارق لندن مہر صابر شہزاد فرینکفرٹ جرمنی اظہر اقبال لندن اس موقع پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔اس روحانی محفل ذکر میں پورے انگلینڈ سے دوستوں نے شرکت کی