جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ صاحبزادہ پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ اور
صاحبزادہ پیر سلطان زنیرالحسن قادری سروری صاحب
انشاء اللہ 24 تاریخ بروز بدھ کو تشریف لائیں گے ۔اور 25 تاریخ بروز جمعرات رات کو جائیں گے دوست احباب ملاقات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
منجانب ۔
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف اے جی ایم انٹر نیشنل فرینکفرٹ جرمنی
پیشوائے اھل سنت صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے لئے ایصالِ ثواب کی محفل پاک کے سلسلے میں
جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ صاحبزادہ پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری
صاحبزادہ پیر زنیرالحسن قادری سروری فرینکفرٹ جرمنی پہنچ گئے