دعوت افطار
خاتم شریف والدہ ماجدہ
انشاء اللہ مورخہ 5 اپریل جمعہ مبارک شام 6:00 بجے
Adress پاک مسجد
سید صفدر حسین شاہ صاحب صدر انجمن غلامان مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انٹر نیشنل کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کی محفل پاک میں میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈیٹسن باخ فرینکفرٹ جرمنی میں افطاری کا عظیم الشان پروگرام مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے خصوصی دعائیں ۔
پاک دارالامان ڈیٹس باخ کے امام خطیب علامہ قاری شوکت حسین اعوان نے دعا فرمائی
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیرمین اے جی ایم انٹر نیشنل
اور اے جی ایم انٹر نیشنل کے ساتھ ساتھ پورے فرینکفرٹ سے سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی