اے۔ جی ایم انٹرنیشنل میڈیا نیوز فرینکفرٹ جرمنی،
جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ
صاحبزادہ پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری اور صاحبزادہ پیر زنیر الحسن قادری سروری
نے پاک دارالسلام میونچر سٹر اسے فرینکفرٹ جرمنی میں روزہ افطاری میں خصوصی شرکت کی
خادم دین متین محب العلماء چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف اور جناب شیخ شوکت صاحب جناب صفدر حسین صاحب نے اور فرینکفرٹ کے گرد و نواح سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی
پیر صاحب نے تمام اہل محبت کے لیئے۔ خصوصی دعا کی
نماز تراویح بھی ادا کی
امت مسلمہ کے تمام مرحومین اور بیماروں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ کل 12.03,2025بروز بدھ بعد نماز عصر پیر صاحب سپین روانہ ھوں گے