افطاری کا عظیم الشان اہتمام پاک دارالامان ڈیٹسن میں کیا گیا۔
افطاری کا عظیم الشان اہتمام پاک دارالامان ڈیٹسن میں کیا گیا۔
محترم مظفر اقبال مغل مرکزی راہنما انجمن غلامان مصطفےٰ ﷺ انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی کے والد اور اہلیہ مرحومہ اور میجر ریٹائرڈ افتخارالدین بھٹی مرحوم کے ایصالِ ثواب۔ کے لیے۔
افطاری کا عظیم الشان اہتمام پاک دارالامان ڈیٹسن میں کیا گیا۔
جس میں خادم دین متین محب العلماء چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیرمین اے، جی ایم انٹرنیشنل اور
سید صفدر حسین شاہ صاحب صدر اے، جی ایم انٹرنیشنل نے خصوصی شرکت کی ۔
جس میں خطیب مسجد ھذا علامہ قاری شوکت حسین اعوان نے نوجوانوں کو اپنے دین اور والدین کے ساتھ حسن سلوک پر بات کی۔
اس عظیم الشان روحانی محفل ذکر ونعت اور درود شریف میں گرد و نواح سے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
مرحومین کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
20.03.2025 اے جی ایم انٹرنیشنل میڈیا یورپ۔ راجہ خالد محمود ۔