محترم جناب محمد امجد صاحب ۔
کی اہلیہ محترمہ
اور حمزہ علی ثاقب علی ذیشان علی اور فیضان علی کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد فیضان مدینہ اوفن باخ فرینکفرٹ جرمنی میں ادا کر دی گئی ۔
علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نماز کے بعد دعاؤں کا سلسلہ جاری رہا۔انجمن غلامان مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری ٹیم ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتی ھے ۔اللّٰہ کریم ﷻ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین اور تمام عزیز واقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔