نمائندہ پکار نیوز/چوہدری محمد احسن تارڑصاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کے لئے ۔
نمائندہ پکار نیوز/چوہدری محمد احسن تارڑصاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کے لئے ۔
خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل
چوہدری امتیاز احمد گجر صاحب مرکزی راہنما اے جی ایم انٹرنیشنل جرمنی
چوہدری افتخار احمد آف عادووال صدر پی او ایف جرمنی مہر صابر شہزاد
سٹٹگارٹ میں چوہدری احسن تارڑصاحب کی پیزا شاپ پر تشریف لائے اور خصوصی دعا کی اس موقع پر چوہدری طاہر تارڑصاحب اور چوہدری امجد اقبال آف سیدھڑی بھی موجود تھے ۔فاتحہ خوانی کے بعد یہ محفل نماز مغرب کے بعد تک جاری رہی منجانب ۔
خادم دین متین محب العلماء چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل