چوہدری محمد احسن تارڑصاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل جرمنی
چوہدری محمد احسن تارڑصاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل جرمنی
نہایت ہی پیارے بھائی محترم جناب چوہدری محمد احسن تارڑصاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرنیشنل جرمنی ۔
مختصر وقت کے لئے والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کے ختم چہلم میں شرکت کے لیے پاکستان تشریف لے گئے ہیں ۔ اللّٰہ کریم ﷻ آپ کے والدین کو اور سب کے والد ین جو دنیا سے رخصت ہوگئے ھیں ۔جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ اور جو حیات ھیں۔ان کا سایہ ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
منجانب ۔
خادم دین متین محب العلماء چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل