مرکزی راہنما اے جی ایم انٹرنیشنل فرینکفرٹ
کی رہائش گاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
مرکزی راہنما اے جی ایم انٹرنیشنل فرینکفرٹ
کی رہائش گاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
بارہ ربیع الاول کو یورپ بھر کی طرح فرینکفرٹ جرمنی میں چوہدری محمد نواز آف پنجن کسانہ
مرکزی راہنما اے جی ایم انٹرنیشنل فرینکفرٹ
کی رہائش گاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
کے موقع پر صدارت علامہ قاری شوکتِ حسین اعوان خطیب امام دارلامان ڈیٹسن باخ زیرِ قیادت خادم دین متین محب العلماء چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف چیئرمین اے جی ایم انٹرنیشنل انعقاد پذیر ھوئی جس میں دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی عالمی شہرت یافتہ نعت خواں محترم جناب عابد معصومی آف سیالکوٹ
نے محفل میں اپنے منفرد انداز میں کلام پیش کیا اور محفل پاک میں درود سلام اور نعروں
سے فضا گونجتی رہی ۔
ڈیٹسن باخ اور گردونواح علاقوں سے بھرپور شرکت کی نماز عصر سے نماز عشاء تک محفل جاری رہی آخر میں لنگر شریف کا وسیع انتظام کیا گیا تھا ۔درود سلام اور دعا کے بعد چوہدری محمد نواز صاحب نے تمام بھائیوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا
17.09.2024