رمضان المبارک کا مکمل خرچ
2024
2024
سابقہ کریانہ بل 67400
50سوٹ فی سوٹ 930
ٹوٹل بل 46500
50 سوٹ سلائی فی سوٹ سلائی 550 ٹوٹل 27500
سبزی والے کا 15 دن کا بل 13000کاہےجس میں 5600 جمع کرایا
ٹوٹل خرچہ181000
دہی سات کلو روزانہ
کل وزن 210 کلوفی کلو240
50400
دو تین کلو روزانہ
کل دودھ 90فی کلو 170 روپے 15300
کل میزان 65700
50 بچوں نے حفظ قرآن مکمل کیا ھے
اللّٰہ کریم ﷻ آپ کی خدمت قبول فرمائے آمین ثم آمین 🌹🥀❤️🩹🌹