انشااللہ ختم چہلم پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری 21 اپریل بروز اتوار ہو گا ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰه رب العالمین ان کی بے حساب بخشش و مغفرت فرماے ان کو غریق رحمت فرماے جنت الفردوس میں پیارے پیارے میٹھے لجپال مدنی آقا علیہ الصلوة والسلام کا پڑوس نصیب فرماے آپ ﷺ کے مقدس متبرک مطہر اور نورانی دست مبارک سے حوض کوثر کا جام نصیب فرماے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین