مکہ مکرمہ میں بلندی درجات پیشوائے اہل سنت صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے لئے خصوصی دعا کرتے ہوئے محترم جناب چوہدری محمد احسن تارڑصاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹر نیشنل جرمنی
جناب چوہدری محمد احسن تارڑصاحب 10.03.2024
ماشاء اللّٰہ ۔
پیارے بھائی محترم جناب چوہدری محمد احسن تارڑصاحب صاحب چیف آرگنائزر اے جی ایم انٹرس نیشنل کی عمرہ شریف پر روانگی اللّٰہ کریم ﷻ قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤